the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد،2مارچ(ایجنسی) ایک انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) کمپنی میں کام کرنے والی 23 سالہ خاتون گچی باولی میں چہارشنبہ کے روز ہاسٹل کے قریب مردہ پائی گئی-پولیس نے



کہا.
رانی منیشا Rani Manisha جھارکھنڈ سے تعلق رکھنے والی ہے- پولیس سب انسپکٹر چودھری وینکٹیش نے کہا منیشا ہاسٹل کے چوتھی منزل سے چھلانگ کر خودکشی کرنے کا شبہ ہے-مقامی افراد نے صبح پانچ بجے اسکی لاش دیکھی اور پولیس کو معلومات دی-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.